فلنٹاف نے کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا
اینڈریو فلنٹاف نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز جنوبی افریقہ کے خلاف 1998 میں کیا۔
منگل کو انگلینڈ کے تیز بولر اینڈریو فلنٹاف نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے
فلنٹاف نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 79 ٹیسٹ میچوں میں 3,845 رنز بنائے، جن میں پانچ سنچریاں بھی شامل ہیں۔ انہوں نے 31.77 کی اوسط سے 226 وکٹیں حاصل کیں۔
منگل ک
و انگلینڈ کے تیز بولر اینڈریو فلنٹاف نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹا
No comments:
Post a Comment